حب میں مبینہ پولیس مقابلہ، ڈاکو ہلاک، ایک گرفتار

حب (انتخاب نیوز) حب میں مبینہ پولیس مقابلہ، ڈاکو ہلاک، ایک گرفتار۔ پولیس ذرائع کے مطابق ساکران پولیس کا لنگ لوہار کے علاقے میں مبینہ ڈاکوﺅں سے مقابلہ، مقابلے میں ایک ڈاکو ہلاک جبکہ ایک کو گرفتار کرلیا گیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں