عبدالرحمن کھیتران کے جوانسال صاحبزادے ٹریفک حادثے میں جاں بحق

کوئٹہ (آئی این پی) وزیراعلیٰ بلوچستان نے صوبائی وزیر مواصلات سردار عبدالرحمان کھیتران کے جوانسال صاحبزادے کے ٹریفک کے المناک حادثے میں جانبحق ہونے پر دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے سوگوار خاندان کے لئے اپنے ایک تعزیتی پیغام میں وزیراعلیٰ نے کہا ہے کہ انہیں افسوسناک حادثے کا سن کر بےحد دکھ پہنچا ہے دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ موحوم کی مغفرت فرمائے اور غم زدہ خاندان کو یہ صدمہ صبر و ہمت سے برداشت کرنے کا حوصلہ عطاءکرے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں