سنجاوی میں فائرنگ سے ایک شخص ہلاک

سنجاوی (این این آئی) سنجاوی میں فائرنگ سے ایک شخص ہلاک ہو گیا۔ تفصیلات کے مطابق اتوار کو سنجاوی کے علا قے چرمیان روڈ پر نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے فضل محمد حیدرزئی جاں بحق ہوگیا۔ ملزمان مقتول کی مو ٹرسائیکل اور نقدی لیکر فرار ہو گئے۔ لیویز نے لاش کوتحویل میں لیکر ہسپتال منتقل کر دیا جہاں ضرور ی کاروائی کے بعدلاش ورثاءکے حوالے کر دی گئی مزید کاروائی جا ری ہے ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں