گوادر کے فیصل عزیز بلوچ نے چینی لڑکی سے شادی کرلی

گوادر (انتخاب نیوز) گوادر سے تعلق رکھنے والے ڈاکٹر عبدالعزیر بلوچ (مرحوم) کے بیٹے فیصل عزیز نے چین میں شادی کرلی۔ فیصل عزیز گوادر کی تاریخ کا پہلا بلوچ نوجوان ہوگا جنھوں نے چین میں شادی کرلی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں