تمبو، خان کوٹ کے علاقے میں فائرنگ سے ایک شخص قتل، ملزم فرار

تمبو ; خان کوٹ کے علاقے میں فائرنگ ایک شخص قتل ملزم فرار پولیس کے مطابق خان کوٹ پولیس تھانہ کی حدود حکیم ڈپ کے نزدیک مسلح افراد نے فائرنگ کرکے عبدالنبی لاشاری کو قتل کردیا اور فرار ہوگئے اطلاع ملنے پر پولیس جائے وقوعہ پر پہنچ گئی اور لاش کو تحویل میں لیکر ہسپتال پہنچا دیا جہاں ضروری کارروائی کے بعد لاش کو ورثہ کے حوالے کرکے مزید کارروائی شروع کردی ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں