مستونگ، دو گروہوں میں تصادم، ایک دوسرے کے گھروں پر حملہ، 4 افراد زخمی، شاہراہ بند کردی
مستونگ (انتخاب نیوز) مستونگ کے علاقے کھڈکوچہ میں معمولی بات پر دو گروہوں میں تصادم، ایک دوسرے کے گھروں پر حملہ، تصادم کے نتیجے میں 2 خواتین سمیت 4 افراد زخمی ہوگئے۔ بعد ازاں مظاہرین نے کوئٹہ کراچی کی مرکزی شاہراہ بلاک کرکے احتجاج کیا۔
Load/Hide Comments


