جیکب آباد، بلوچستان کے 6 پولیس اہلکاروں کے قتل میں مطلوب مٹھو شاہ گینگ کا سرغنہ مارا گیا

جیکب آباد (نامہ نگار) بلوچستان کے 6 پولیس اہلکاروں کے قتل میں مطلوب مٹھو شاہ گینک کا سرغنہ کریم بخش جکھرانی جیکب آباد کے صدر تھانہ پولیس کے ساتھ مقابلے میں ہلاک۔ اطلاعات کے مطابق بلوچستان کے 6 پولیس اہلکاروں کے قتل میں ملوث مطلوب مٹھو شاہ گینگ کا سرغنہ کریم بخش جکھرانی پولیس مقابلے میں ہلاک ہوا۔ ڈاکوﺅں نے جعفر آباد میں 6 پولیس اہلکاروں کو قتل کردیا تھا۔ ڈاکوﺅں کی گرفتاری کیلئے سندھ اور پنجاب کے کچے میں پولیس کا آپریشن جاری ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں