کوئٹہ میں فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق
کوئٹہ (مانیٹرنگ ڈیسک)کوئٹہ فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ہو گیا ، تفصیلات کے مطابق سریاب روڈ عارف گلی میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ہو گیا جس کی شناخت محبوب ولد غلام قوم لہڑی عمر تقریبا 25 سال سکنہ گوہرآباد ہوئی ہے۔
Load/Hide Comments


