بلوچستان کے گرم علاقوں کے تعلیمی اداروں کی چھٹیاں یکم جون سے شروع ہوں گی

گوادر : بلوچستان کے گرم علاقوں کے تعلیمی اداروں کی طویل چھٹیاں آج یکم جون سے شروع ہوں گے ۔ تفصیلات کے مطابق بلوچستان کے گرم علاقوں کے تعلیمی اداروں میں آج سے موسم گرما کی ڈھائی ماہ کے لئے چھٹیاں ہوں گی اور جبکہ 13 اگست 2023 کو ڈھائی ماہ بعد کھلیں گی۔ واضح رہے کہ مکران میں موسم گرما کے دوران درجہ حرارت 50 ڈگری سے اوپر تک چلا جاتاہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں