بھاگ میں باراتیوں کی گاڈی کو حادثہ 3افراد جاں بحق اور 5زخمی

تفصیلات کے مطابق بولان کے علاقے بھاگ میں باراتیوں کی گاڈی کو حادثہ جس میں 3افراد جاں بحق اور 5افراد زخمی ہوگئے زخمیوں میں مرد خواتین اوربچے شامل ہیں زخمیوں کو قریبی ہسپتال پہچایا گیا، طبی امداد دی جاراہی ہے شدید زخمیوں کو کوئٹہ ٹرامہ سینٹر بجوا دیا گیا

اپنا تبصرہ بھیجیں