نیب کی ٹیم چیئرمین پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کو طلبی کا نوٹس دینے زمان پارک پہنچ گئی
لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) نیب کی ٹیم بشریٰ بی بی کو نوٹس دینے پہنچ گئی۔ القادر ٹرسٹ کیس میں نیب اسلام آباد نے بشریٰ بی بی کو طلب کر لیا، نیب ٹیم زمان پارک میں موجود ہے، عمران خان کی لیگل ٹیم نیب ٹیم سے نوٹس وصول کرے گی۔اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمران خان کو القادرٹرسٹ کیس میں شامل تفتیش ہونے کی ہدایت کی ہے۔
Load/Hide Comments


