تربت بلوچستان کا گرم ترین علاقہ، درجہ 49.5 ڈگری ریکارڈ، زندگی مفلوج

تربت (انتخاب نیوز) بلوچستان کا شہر تربت آج پاکستان کا گرم ترین علاقہ رہا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق تربت رواں ماہ میں آج ملک کا گرم ترین علاقہ رہا اور تربت میں آج زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 49.5 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔ شدید گرمی کی وجہ سے تربت میں معمولات اور کاروبار زندگی بھی متاثر رہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں