دا لبند ین، بجلی کا کرنٹ لگنے سے ایک شخص جاں بحق

دالبندین:دا لبند ین میں بجلی کا کرنٹ لگنے سے ایک شخص جاں بحق۔تفصیلات کے مطابق فیصل کالونی بائی پاس روڈ پر 27 سالہ محمد نعیم ولد محمد اکرم اپنے گھر میں بجلی کے کنٹرولر کو مرمت کرنے میں مصروف تھا کہ اچانک انھیں بجلی کا شدید جھٹکا لگا جنھیں پرنس فہد ہسپتال دالبندین میں طبی امداد کے پہنچایا جارہا تھا کہ وہ راستے میں زخموں کی تاب نہ لاکر چل بسے۔ بعد ازاں ہسپتال انتظامیہ نے لاش ورثاء کے حوالے کردی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں