واشک میں ٹریفک حادثہ، ایک شخص جاں بحق

واشک (این این ائی) واشک میں ٹریفک حادثہ ایک شخص جاں بحق ہو گیا۔ لیویز حکام کے مطابق واشک کے علا قے ناگ گراڑی کے مقام پر تیز رفتاری کے باعث موٹرسائیکل سے گر کر حیات خان نا می شخص جاں بحق ہوگیا۔ لیویز نے لاش کو تحویل میں لیکر ہسپتال منتقل کر دیا جہاں ضروری کاروائی کے بعدلاش ورثاءکے حوالے کر دی گئی مزید کاروائی جا ری ہے ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں