دکی، کوئلہ کان میں دب جانیوالے 2 کانکنوں کی لاشیں 41 روز بعد نکال لی گئی

کوئٹہ (آن لائن) دکی کوئلہ کان میں پھنسنے والے دو کان کنوں کی 41روز بعد لاشیں نکال لی گئی تفصیلات کے مطابق ڈپٹی کمشنر صاحبزادہ نجیب اللہ کی ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنر دکی کی سربراہی میں انسپکٹر مائنز اور ریسکیو انسپکٹر ضلعی انتظامیہ ایف سی کی مدد سے مذکورہ کان میں 9سو فٹ زیر زمین سے کوئلہ نکال رہے تھے کہ سیلابی ریلے کی وجہ سے پھنس گئے تھے 41روز بعد دونوں کانکنوں کی لاشیں نکال لی گئی دوسرے کان کن کو نکالنے کے لئے آپریشن جاری ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں