مشکے، مسلح افراد کی فائرنگ سے سینئر ٹیچر قتل
مشکے(بیورورپورٹ) مشکے گجر بازار میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے سینئر ٹیچر جان بحق ہو گیا تفصیلات کے مطابق پیر کی صبح کو نامعلوم موٹر سائیکل سوار مسلح افراد کی گجر مشکے بازار میں فائرنگ سے sst ماسٹر منظور احمد ولد ملا تاج محمد ساکن کُچ مشکے جان بحق ہو گئے۔منظور احمد خضدار انجینئرنگ یونیورسٹی کے ڈین ڈاکٹر ظہور احمد کے بھائی اور سابق ڈی ایچ او ڈاکٹر نصیر الدین شاہوانی کے بھانجے تھے۔
Load/Hide Comments


