فضل الرحمن سے سردار اختر مینگل کا ٹیلی فونک رابطہ، بلوچستان کی صورتحال پر گفتگو
کوئٹہ، اسلام آباد (آن لائن) جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان سے بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی صدر سردار اختر جان مینگل نے ٹیلیفونک رابطہ کیا جس میں ملکی بالخصوص بلوچستان کی موجودہ سیاسی صورتحال پر تفصیلا گفتگو کی گئی اور اس بات کا اعادہ کیا گیا کہ جلد دونوں رہنمااسلام آباد میں ملاقات کر کے آئندہ کی حکمت عملی کے حوالے سے بات چیت کریں گے ۔
Load/Hide Comments