مسلم لیگ ن کی چیف آرگنائزرمریم نواز دبئی روانہ
لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)مسلم لیگ ن کی چیف آرگنائزمریم نواز نجی ائیرلائن کی پروازسے عید الاضحی منانے والد کے پاس دبئی روانہ ہوگئیں۔مریم نواز ایمرٹس ائر کی پرواز 625 سے لاہور سے براستہ دبئی لندن پہنچے گی ۔ مریم نوازاپنے والد نواز شریف کے ساتھ حج کریں گی۔ نواز شریف اور فیملی کے دیگر افراد حج کے بعد لندن جائیں گے۔ نواز شریف لندن سے سعودی عرب پہنچ جائیں گے۔ نواز شریف کی سعودی عرب میں اہم ملاقات کے لیے روانگی کے موقع پرمریم نواز بھی ہمراہ ہوں گی ۔
Load/Hide Comments


