تربت میں گاڑی کی ٹکر سے پولیس اہلکار جاں بحق

تربت (انتخاب نیوز)تربت میں زمباد گاڑی کی ٹکر سے پولیس کانسٹیبل جاں بحق۔ پولیس کے مطابق گروکی ناکے پر زمباد گاڑی کی ٹکر سے ہیڈ کانسٹیبل محمد الیاس جاں بحق ہوگیا۔ محمد الیاس ناکے پر اپنی ڈیوٹی سرانجام دے رہے تھا جسے زمباد گاڑی نے ٹکر مار دی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں