جھل مگسی میں زمینوں پر قبضے کیلئے ہمارے گھر پر 8ویں مرتبہ حملہ کیا گیا ، تحفظ دیا جائے، ارباب جویا
جھل مگسی (یو این اے) بیٹی امداد فقیر ارباب جویا نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ مداد فقیر جویو کے خاندان پر زمینوں پر قبضہ مافیا کا آٹھواں حملہ، آج صبح 5 بجے سے ایک بار پھر ہوا ان کے گھر پر فائرنگ کی گی، جھل مگسی انتظامیہ سے رابطوں کے باوجود کوئی اہلکار نہیں آیاواضح رہے انہی کوتاہیوں کی وجہ سے امداد فقیر کی بیٹی خیرالنسا کو چند پہلے فائرنگ کرکے زخمی کی گئی تھی کوئی ارباب اختیار نے نوٹس نہیں لیا ان کے مطابق ہمارا خاندان غیر محفوظ ہے ہمیں تحفظ دیا جائے۔
Load/Hide Comments


