کوئٹہ میں عیدالاضحی سے قبل قصابوں نے دام بڑھا دیے

کوئٹہ (این این آئی) کوئٹہ میں عیدالاضحی سے قبل قصابوں نے دام بڑ ھا تے ہوئے اپنے مو بائل فون بندکر دئے۔ تفصیلات کے مطابق کوئٹہ میں عیدالاضحی سے قبل قصابوں کی مان ما نیاں عروج پر پہنچ گئیں ۔ پروفیشنل قصابوں نے اپنے دام بڑ ھا تے ہوئے اپنے مو بائل فون بھی بندکر دیے ہیں جس کی وجہ سے عوام کی پریشانیوں میں مزید اضافہ ہوگیا ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں