شریف خاندان سے رابطے میں ہوں، نجم سیٹھی اور محسن بیگ نگران وزیراعظم کے لیے زیر غور نہیں، اعجاز الحق

لندن(صباح نیوز)مسلم لیگ ضیا کے سربراہ اعجاز الحق نے کہا ہے کہ شریف خاندان سے رابطے میں ہوں،نجم سیٹھی اور محسن بیگ نگران وزیراعظم کے طور پر زیر غور نہیں ۔ لندن میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے اعجاز الحق نے کہا کہ وہ اگلے انتخابات میں اپنی پارٹی کے پلیٹ فارم سے کسی سیاسی جماعت سے اتحاد کریں گے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں