کوئٹہ ، 2 افراد کانگو وائرس سے متاثر ،ایک دم توڑ گیا

کوئٹہ(مانیٹرنگ ڈیسک) کوئٹہ میں 2 افراد کانگو وائرس سے متاثر ہو گئے جن میں سے ایک دم توڑ گیا۔تفصیلات کے مطابق چاغی کا رہائشی کانگو کا شکار شخص ہسپتال میں دم توڑ گیا، ہسپتال انتظامیہ کا کہنا ہے کہ کانگو کے شکار دوسرے مریض کا تعلق کھڈ کوچہ سے ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں