مون سون بارشوں کا پہلا سلسلہ کل سے ملک کے بالائی علاقوں میں داخل ہوگا، محکمہ موسمیات
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)مون سون بارشوں کا پہلا سلسلہ منگل سے ملک کے بالائی علاقوں میں داخل ہوگا۔محکمہ موسمیات کے مطابق 8جولائی تک شمالی پنجاب اور خیبرپختونخوا کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کا امکان ہے۔بعض علاقوں میں100 ملی میٹر سے زائد بارش ہوسکتی ہے۔نشیبی علاقوں میں اربن فلڈنگ جبکہ کشمیراور گلگت بلتستان کے پہاڑی علاقوں میں لینڈ سلائیڈنگ کا بھی خدشہ ہے۔
Load/Hide Comments


