ڈیرہ اللہ یار ،کوچ کی ٹکر سے ایک شخص جاں بحق ، 3 زخمی

ڈیرہ اللہ یار(یواین اے)بلوچستان کے علاقے ڈیرہ اللہ یار میں بھٹی پھاٹک کے مقام پر تیزرفتارکوچ کی ٹکر سے ایک شخص جاںبحق جبکہ تین زخمی ہوگئے ہیں ۔اطلاعات کے مطابق گزشتہ روز ڈیرہ اللہ یار میں بھٹی پھاٹک کے مقام پر تیزرفتارکوچ کی ٹکر سے ایک شخص جاںبحق جبکہ تین زخمی ہوگئے جاںبحق شخص کی شناخت اعجاز ولد عبدالعزیز گبول کے نام سے ہواہے ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں