کوئٹہ، فا ئر نگ سے 2افراد زخمی

کوئٹہ:کوئٹہ میں فا ئر نگ 2افراد زخمی پو لیس کے مطا بق جمعہ کو کوئٹہ کے علاقے کیچی بیگ میں نا معلو م مسلح افراد کی فا ئر نگ سے جعفر ضیاء اور سمیع اللہ نا می شخص زخمی ہو گئے پو لیس نے زخمی ہو نے والے افراد کو طبی امدا کیلئے ہسپتال منتقل کر دیا مز ید کا روائی جا ری ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں