جام خاندان نے ہمیشہ قبائلی اور سیاسی روایات کی پاسداری کی ہے; ہماء رئیسانی

خضدار (نماٸندہ خصوصی) خضدار سیاسی و سماجی کارکن ہماء رئیسانی نے اپنی مزمتی بیان میں کہا کہ وزیر اعلی بلوچستان ایک زیرک اور شریف النفس انسان ہے یہ سیاست نہیں تنگ نظری اور ذاتیات پر حملہ ہے اپوزیشن جماعت کے ایم پی ایز کے جانب سے وزیر اعلی بلوچستان کے مرحوم والد جام محمد یوسف کے حوالے سے جو زبان استعمال کیا گیا وہ ناقابل برداشت ہے ایم پی اے اور اس کے ورکرز ہمیشہ ایسے ہی زبان استعمال کرتے ہیں جام خاندان نے ہمیشہ قبائلی اور سیاسی روایات کے پاسداری کی ہے پورا بلوچ قوم ان کا احترام کرتے ہیں۔ ایم پی اے اور ان کے پارٹی کا ہمیشہ وطیرہ رہا ہیں کہ ہمیشہ زاتی یا سیاسی مسئلہ ہو ہمیشہ نا زیبا الفاظ استعمال کرتے ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں