بلوچستان کے محکمہ ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن کاصوبے کی گاڑیوں اور موٹرسائیکلز کیلئے سمارٹ کارڑز نادرا سے بنوانے کا فیصلہ
کوئٹہ( این این آئی) بلوچستان کے محکمہ ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن نے صوبے کی گاڑیوں اور موٹرسائیکلز کیلئے سمارٹ کارڑز نادرا سے بنوانے کا فیصلہ کرلیا ، بلوچستان کے محکمہ ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن اور نادرا کے درمیان معاہدہ جلد طے پاجائے گا۔ محکمہ ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن کے حکام کے مطابق محکمہ ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن نے صوبے کی گاڑیوں اور موٹرسائیکلز کیلئے سمارٹ کارڑز نادرا سے بنوانے کا فیصلہ کرلیا ہے اور اس حوالے سے نادرا سے معاہدہ جلد طے پاجائے گا ۔
Load/Hide Comments


