خضداریونیورسٹی میں طلبہ کی علامتی بھوک ہڑتال ساتویں روز بھی جاری
خضدار(مانیٹرنگ ڈیسک)بلوچستان یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی خضدار میں طلبہ کی علامتی بھوک ہڑتال ساتویں روز بھی جاری ہے جبکہ یونیورسٹی انتظامیہ کی طرف سے کوئی ردعمل سامنے نہیں آیا، طلباء اپنے جائز مطالبات کو منوانے کے لیے ہڑتال میں بیٹھے ہیں ان کا کہنا ہے کہ جب تک ہمارے مسائل نہیں سنیں جائیںگےتبتک یونیورسٹی میں کوئی طالب علم پیپر نہیں دے گا اور وہ اپنا ہڑتال اسی طرح جاری رکھیں گے ۔
Load/Hide Comments


