وڈھ ،زرچین میں فریقین کے درمیان شدید جھڑپ، کمرے پر راکٹ گولہ لگنے سے کمرے کو شدید نقصان

وڈھ(نمائندہ انتخاب)وڈھ میں فریقین کے مابین زرچین میں دو طرفہ شدید فائرنگ کا تبادلہ جاری، شہر فائرنگ اور دھماکوں کی آوازوں سے گونج اٹھا۔دوسری جانب زرچین میں کمرے پر راکٹ گولہ لگنے سے کمرے کو شدید نقصان پہنچا ہے، تاہم کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں