تمپ سے بلوچ نوجوان راشد لاپتہ، گمشدگیوں میں اضافہ تشویشناک ہے، وی بی ایم پی

کوئٹہ (انتخاب نیوز) وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز کے سوشل میڈیا اکاﺅنٹ ٹوئٹر پر جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ تمپ کے علاقے گومازی سے گزشتہ رات راشد ولد جلیل کو لاپتہ کردیا گیا۔ اس حوالے سے وی بی ایم پی نے لکھا کہ بلوچستان میں نوجوانوں کو لاپتہ کرنے کے عمل میں بتدریج اضافہ ہورہا ہے جو تشویشناک بات ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں