کوئٹہ میں فائرنگ سے 2 خواتین قتل، ایک شخص زخمی

کوئٹہ (انتخاب نیوز) کوئٹہ سیٹلائٹ ٹاﺅن میں فائرنگ سے 2 خواتین قتل۔ کوئٹہ کے علاقے سیٹلائٹ ٹاﺅن منٹی مارکیٹ کے قریب رکشے میں سوار افراد پر فائرنگ کی گئی۔ واقعے میں رکشے میں سوار 2 خواتین جاں بحق جبکہ ڈرائیور زخمی ہوگیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں