قلات، ٹریکٹر اور کار کے مابین تصادم، 2 افراد زخمی

قلات(یو این اے )قلات میں قومی شاہراہ پر ریج کے ایریا میں ٹریفک حادثہ، ، حادثہ ٹریکٹر اور کار کے درمیان ہوا جس کے نتیجے میں 2 افراد زخمی ہو گئے قلات لیویز ایڈیشنل ایس ایچ او کریم مینگل اپنی ٹیم کے ہمراہ موقع پر پہنچ گئی اور زخمیوں کو ہسپتال منتقل کیا گیا جبکہ ٹریکٹر ڈرائیور موقع پر فرار ہو گیا مزید کارروائی لیویز کررہی ہے

اپنا تبصرہ بھیجیں