سبی، دسویں محرم الحرام کا ماتمی جلوس مرکزی امام بارگاہ پہنچ کر اختتام پذیر

سبی(مانیٹرنگ ڈیسک)سیکورٹی انتظامات کی نگرانی ایس ایس پی سبی محمد یوسف بھنگر خود کررہے تھے ۔اس موقع پر سیکورٹی کے فل پروف انتظامات کئے گئے تھے ۔ جلوس کے ہمراہ امن کمیٹی اور انجمن تاجران کے نمائندے بھی ہمراہ تھے۔ جلوس کے ہمرااسسٹنٹ کمشنر سبی علی شاہ عباسی ،تحصیلدار میر زابر ڈومکی ،نائب تحصیلدار جان محمد سیلاچی اور رسالدار لیویز میر عارف مری بھی موجود تھے ۔برگیڈیئر حافظ شاہد ندیم لاشاری نے بھی دورہ کرکے سیکورٹی انتظامات کا جائزہ لیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں