قلعہ عبد اللہ، فا ئر نگ سے 1شخص جاں بحق

کوئٹہ: قلعہ عبد اللہ میں فا ئر نگ 1شخص جاں بحق پو لیس کے مطا بق پیر کو قلعہ عبد اللہ کے علا قے جنگل پیر علیزئی میں دوگروپوں میں لڑا ئی جھگڑے کے دوران فائرنگ سے حاجی پیر محمد نا می شخص جاں بحق ہو گیا پو لیس نے لا ش کو تحویل میں لیکر ہسپتال منتقل کیا جہاں ضر وری کا روائی کے بعد لا ش ورثا ء کے حوا لے کر دی گئی مز ید کاروائی جا ری ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں