کوئٹہ اسپنی روڈ پر دھماکہ،ایک شخص ہلاک
کوئٹہ(انتخاب نیوز)بلوچستان کے شہر کوئٹہ میں اسپنی روڈ پر پولیس اسٹیشن کے قریب دھماکہ ایک شخص جاں بحق
پولیس کے مطابق ہلاک شخص کے پاس بارودی مواد موجود تھا اور وہ پولیس ناکے کو نشانہ بنانا چاہتا تھا ایس ایچ او خروٹ آباد کے مطابق لاش کو تحویل میں لیکر تفتیش شروع کردی ہے
Load/Hide Comments


