حب ندی میں ڈوبنے والے 14 سالہ لڑکے کی لاش نکال لی گئی
حب (آن لائن) حب ندی میں ڈوب کر جاں بحق بچے کی نعش نکالی گئی ایدھی ذرائع کے مطابق گزشتہ درز حب ندی کریش پلانٹ کے قریب 14 سالہ بچہ ڈوب گیا جس کی لاش ایدھی بحری خدمات کے رضاکاروں نے نکال کر سول ہسپتال حب منتقل کردیا گیا جہاں پر بچے کی شناخت 14 سالہ محمد باسط کے نام سے ہوئی مقامی پولیس نے ضروری کارروائی کے بعد لاش ورثا کے حوالے کردیا۔
Load/Hide Comments


