تربت فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق

۔تربت نمائندہ انتخاب کے مطابق گورکوپ میں فائرنگ سے ایک شخص جان بحق، خاتون زخمی، گزشتہ شب گورکوپ میں نامعلوم موٹرسائیکل سواروں نے فائرنگ کرکے ڈاکٹرعلی جان ولد صاحبدادنامی شخص کو قتل کردیا ، جبکہ واقعہ میں ایک خاتون زخمی ہوگئیں جنہیں علاج کیلئے ٹیچنگ ہسپتال تربت منتقل کردیاگیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں