حب میں شادی کا گھر ماتم کدہ بن گیا، چھجے کا پلستر گرنے سے بچہ جاں بحق
حب (نمائندہ انتخاب) حب کے علاقہ بلوچ کالونی میں شادی خوشیاں ماتم میں تبدیل شادی کے شامیانے لگانے کے دوران مکان کے چھجا کا بھاری سلپ پلستر گرنے سے بچہ جاں بحق نعش اسپتال منتقل کردی گئی ضروری کاروائی کے بعد ورثاءکردی گئی اس حوالے سے ایدھی ریسکیو ذرائع کے مطابق ہفتہ کی شام کو حب کے علاقہ بلوچ کالونی میں شادی کے تقریب کے دوران شامیانے لگاتے ہوئے مکان کے چھجا کا بھاری سلپ ا±کھڑ کر نیچے کھڑے پانچ سالہ فواد ولد سلیم کے ا±وپر آگرہ جسکے نتیجے میں بچہ موقع پرجاں بحق ہو گیا متوفی کی نعش غلام قادر گورنمنٹ اسپتال حب منتقل کرنے اور ضروری کاروائی کے بعد ورثاءکے حوالے کردیا گیا۔
Load/Hide Comments


