نگران وفاقی کابینہ کی حلف برداری، ایوان صدر میں 18 وفاقی وزرا کے حلف کی تیاری مکمل

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)ایوان صدر میں نگران وفاقی کابینہ میں شامل وزرا اور معاونین خصوصی کی تقریب حلف برداری کچھ دیر بعد شروع ہو گی۔ ایوان صدر میں 18 وفاقی وزرا کے حلف کیلئے تیاری کی گئی ہے جبکہ 7 ممکنہ معاونین خصوصی کی بطور مہمان کرسیاں لگائی گئی ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں