کراچی سے لاپتہ پسنی کا طالب علم بازیاب
پسنی، کراچی سے لاپتہ پسنی کا طالب علم بازیاب۔ فیملی ذرائع کے مطابق پسنی سے تعلق رکھنے والے طالب علم معراج ماسٹر اسلم کو کراچی سے لاپتہ کیا گیا تھا، گزشتہ روز وہ کراچی سے بازیاب ہوکر اپنے گھر پہنچ گئے۔
Load/Hide Comments


