بلوچستان نیشنل پارٹی کے زیر اہتمام بروز ہفتہ کوئٹہ میں موٹر سائیکل ریلی نکالی جائے گی
کوئٹہ( این این آئی) بلو چستان نیشنل پارٹی کے جا ری کر دہ اعلامیہ کے مطابق بی این پی کوئٹہ کے زیر اہتمام قومی راہشون سر دار عطاءاللہ خان مینگل کی دوسری بر سی کی تیا ریوں کے سلسلے بروز ہفتہ 26اگست 2023سہ پہر تین بجے نواب نوروز خان سپورٹ کمپلکس جیل روڈ ہدہ سے مو ٹرسائیکل ریلی نکا لی جائے گی پارٹی کے تمام کار کنوں عہدیداروں کو ہدایت کی گئی ہے کہ وہ اپنے موٹرسائیکلوں اور پارٹی جھنڈوں کے ساتھ وقت مقرر پر اپنی شرکت کو یقینی بنا کر موٹرسائیکل ریلی کو کامیاب بنائیں ۔
Load/Hide Comments


