کوئٹہ ،چینی مزید مہنگی، فی کلو قیمت 205روپے ہو گئی

کوئٹہ(مانیٹرنگ ڈیسک)بلوچستان کے صوبائی دارالحکومت کوئٹہ میں چینی کی فی کلو قیمت میں 15روپے اضافہ ہو گیا۔کوئٹہ میں چینی کی فی کلو قیمت 205روپے ہو گئی،ایک ہفتے کے دوران چینی کی فی کلو قیمت میں 35روپے کا اضافہ ہواہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں