کوئٹہ ، سی ٹی ڈی کی کارروائی ، کالعدم تنظیم کے چار مشتبہ افراد ہلاک

کوئٹہ (انتخاب نیوز)بلوچستان کے شہر کوئٹہ کے نواحی علاقے اغبرگ میں سی ٹی ڈی کی کارروائی، فائرنگ کے تبادلے میں 4 حملہ آور ہلاک، ہلاک افراد کا تعلق کالعدم تنظیم سے تھا ترجمان سی ٹی ڈی، پولیس اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کی ٹارگٹ کلنگ میں مولوث تھے ،ملزمان کے زیر استعمال گھر سے اسلحہ و گولہ باروڈ بر آمد کرلیا گیا جس میں خود کش جیکٹ ،5دستی بم ،دھماکہ خیز مواد سمیت دیگر ممنوع اشیاءبر آمد

اپنا تبصرہ بھیجیں