وزیراعلی کی زیر صدارت کابینہ کا اجلاس،بجٹ کی منظوری دی گئی

وزیراعلئ بلوچستان جام کمال خان کی زیرصدارت صوبائی کابینہ کا اجلاس جاری ۔کابینہ نے آئیندہ مالی کے ترقیاتی و غیر ترقیاتی بجٹ اور سالانہ ترقیاتی پروگرام کی منظوری دے دی گئی۔ایڈیشنل چیف سیکریٹری منصوبہ بندی و ترقیات عبدالرحمان بزدار کی کابینہ کو مجوزہ سالانہ ترقیاتی پروگرام پر بریفنگ دی گئی ۔سیکریٹری خزانہ نور الحق بلوچ کی کابینہ کو بجٹ تخمینہ محاصل و اخراجات مالی نظم و ضبط کے حوالے سے بریفنگ دی گئی۔کابینہ کی جانب سے متوازن بجٹ کی تیاری پر وزیراعلئ کے وژن اور محکمہ پی اینڈ ڈی اور محکمہ خزانہ کی کارکردگی کی تعریف کی۔کابینہ اجلاس میں کورونا وائرس سے جانبحق افراد کے لیۓ فاتحہ خوانی کی۔لواحقین سے تعزیت کا اظہارکیا گیا

اپنا تبصرہ بھیجیں