بلوچستان: سوئی سے اغوا ہونے والے فٹ بالرز کو اب تک بازیاب نہیں کرایا جاسکا
مقامی انتظامیہ کا کہنا ہےکہ مغوی کھلاڑیوں کی بازیابی کے لیے ناکا بندی کردی گئی ہے، سکیورٹی ادارے مغوی کھلاڑیوں کی بازیابی کی کوشش کر رہے ہیں۔انہوں نےکہا ہےکہ فرنٹیئرکور بلوچستان کھلاڑیوں کی بخیریت واپسی کے لیے آپریشن کو لیڈ کر رہی ہے، امید ہے بچوں کو بحفاظت بازیاب کرالیں گے۔
Load/Hide Comments


