وڈھ، فائرنگ سے دو افراد زخمی

خضدار (نماٸندہ خصوصی) وڈھ ٹک کراس فائرنگ دو افراد زخمی۔ نامعلوم مسلح افراد نے ٹک کراس کے مقام پر موٹرساٸیکل سواروں پر اندھادھند فاٸرنگ کرکے فرار ہوگٸےجس کے نتیجہ میں زاکر ولد عبدالغفور دینار زٸی شدید زخمی ہوگٸے جنہیں وڈھ میں ابتداٸی طبعی امداد دینے کے بعد خضدار ریفر کردیاگیا

اپنا تبصرہ بھیجیں