سوئی سے کونسلر علی دوست لاپتہ

کوئٹہ (مانیٹرنگ ڈیسک)سوئی سے کونسلر علی دوست کولاپتہ کر دیا گیا ، وی بی ایم پی کی جاری ایک ٹویٹ کے مطابق کونسلر علی دوست ولد سوری بگٹی کو گزشتہ رات فورسز نے مندوانی کالونی سوئی سے ان کے گھر غیر قانونی طریقے سے حراست میں لینے کے بعد لاپتہ کردیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں