نوشکی سے 9 مہینے قبل لاپتا سفیان جمالدینی بازیاب ہوگئے

نوشکی (آن لائن)9 مہینے قبل لاپتہ ہونے والا نوجوان بازیاب کلی بٹو کے رہائشی میر سفیان جمالدینی ولد میر محمد حنیف جمالدینی جو9 مہینے قبل لاپتہ ہوگئے تھے گزشتہ روز بازیاب ہوکر گھر پہنچ گئے، بازیاب ہونے والا نوجوان بلوچستان نیشنل پارٹی کے سابق ضلعی جنرل سیکرٹری میر ثنااللہ جمالدینی کا بھتیجا بتایا جاتا ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں