جے یو آئی قافلے پر بم حملہ قابل مذمت ہے، تخریبی واقعات کا سدباب کرنا ہوگا، اختر مینگل

کوئٹہ (آن لائن)بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی اعلامیہ کے مطابق پارٹی قائد صدر سردار اختر جان مینگل نے پی ڈی ایم ترجمان اورجمعیت علمائے اسلام کے مرکزی رہنماءحافظ حمد اللہ پر بم دھماکے کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایسے اقدامات قابل مذمت ہیں اس واقعے میں جتنے بھی لوگ زخمی ہیں ان سے بھی اظہار ہمدردی اور یکجہتی کا اظہار کرتے ہوئے دعا گو ہوں کہ اللہ تعالیٰ زخمیوں کو جلد صحت عطاءفرمائے ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں